پاکستان

وہاب ریاض کو بارش میں تیز رفتار گاڑی چلانے پر تنقید کا سامنا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان وہاب ریاض کو لاہور میں بارش میں سڑک پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر تنقید کا سامنا ہے۔وہاب ریاض کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ لاہور کی سیلاب زدہ سڑکوں […]

Read More