ٹرمپ کی واپسی اور چیلنجز
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کا واشنگٹن کی ایک پروقار تقریب میں حلف اٹھا لیا امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا ۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا ہم امریکہ کو عظیم ملک بنائیں گے انتقام کا خاتمہ ہماری پالیسی ہوگی اور دنیا میں امن قائم ہو […]