- الإعلانات -

Browsing Tag

ٹک ٹاک\

ٹک ٹاک پر مستقل پابندی عائد نہیں ہونی چاہیے، جنت مرزا

اکستان میں نامناسب اور غیراخلاقی مواد کو ہٹانے میں ناکامی پر سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی لگادی گئی ہے۔ ملک میں ٹک ٹاک کی بندش پر عوام کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا جبکہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایک کروڑ…

عمران خان ٹک ٹاک سے پابندی ختم کرائیں، حریم شاہ کا مطالبہ

پاکستان میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی اے نے 9 اکتوبر کو اس مقبول ایپ پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ غیر اخلاقی مواد کو ہٹانے میں ناکامی قرار دیا گیا تھا۔ اس پابندی کے…