موبائل فونز پر ٹیکس۔۔۔!
پاکستان نے اپنے مقامی موبائل مینوفیکچرنگ سیکٹر کی پرورش میں برسوں گزارے ہیں ۔ موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ خود کو شکست دینے والی حکمت عملی ثابت ہو رہا ہے ۔ اکتوبر کے بازار کے اعداد و شمار اس بات کو واضح طور پر ظاہر کرتے ہیں کیونکہ مقامی اسمبلی 3.53 ملین […]
