پاکستان

ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد / چارسدہ: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر قرار دیدیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے۔ اجلاس میں6 نکاتی ایجنڈے سمیت خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور […]

Read More