خاص خبریں

ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدے کے بعد احتجاجی مارچ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ٹی ایل پی رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ […]

Read More