پاکستان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 20 دسمبر 2022 بروز منگل کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 […]

Read More