پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ںے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی […]
