پاکستان اور اٹلی کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے راستے تلاش کیے جا سکتے ہیں صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے راستے تلاش کیے جا سکتے ہیں یہ بات انھوں نےاٹلی میں پاکستان کے نامزد سفیر علی جاوید نےملاقات کے دوران کہی انھوں نے کہا کہ دفاع، زراعت ، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت صنعتی شعبے میں تعلقات […]