پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں کے اسٹیڈیم میں […]
