پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے بڑھ کر 130572 روپے ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان

وفاق کے بعد چاروں صوبوں کا بھی یوم اقبال منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد چاروں صوبوں نے بھی کل یوم اقبال کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کل یوم اقبال کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان حکومت […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط، صحافی ارشد شریف کیلئے جو ڈیشل کمیشن بنانے کی استد عاء

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لکھے گئے خط میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کل کیویز کیخلاف گراؤنڈ میں اترے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کل کیویز کیخلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اترے گی ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس کا سڈنی پہنچنے پر شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا ، انہیں گلدستے پیش کیے ، شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں ۔ شائقین […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا بڑاقدام، ایف آئی آر چیلینج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے بیان جاری کیا کہ مجھے قتل کرنے کا منصوبہ دو ماہ قبل بنایا گیا، 24 ستمبر کو عوام کو بھی بتا دیا تھا، مکمل صحت یاب ہونے میں […]

Read More
پاکستان

اعتزاز احسن بھی عمران خان کے حق میں میدان میں کود پڑے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بیان دیا ہے کہ مد عی کو قانون اجازت دیتا ہے کہ جسکا نام چاہے ایف آئی آر مین شامل کرے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے […]

Read More
پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقے کا رقبہ پرتگال سے تین گنا بڑا ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گجرانوالہ سے ایک اور ملزم گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے سلسلے میں لاہور سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے ایک اور ملزم احسن کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کی تعداد 5 ہوچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ !لاہور سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ایک اور ملزم […]

Read More
دنیا

سعودی فضائیہ کا فائٹر طیارہ گر کر تباہ

سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا راولپنڈی کے 16 مقامات پر احتجاج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف راولپنڈی کے 16 مقامات پر پی ٹی آئی کیجانب سے احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے لاہور اور پشاور موٹروے ، سری نگر ہائی وے اور راولپنڈی میں مری روڈ سمیت سے اسلام آباد آمدورفت کے راستے بند کردئیے، مختلف علاقوں میں کارکنان […]

Read More