پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،جڑواں شہروں کے اہم راستے سیل، بھاری نفری تعینات
راولپنڈی: شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ نافذ، کسی بھی قسم کے جلسے ، اجتماع یا دھرنے کے علاوہ اسلحہ کی نمائش پر بھی پابند۔میٹرو بس سروس بھی جزوی طور پر معطل،فیض آباد سے مریڑ چوک مکمل سیل۔لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز […]