پاکستان

یوم شہدائے کشمیر، کنٹرول لائن کے دونوں جانب منایا گیا

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں عقیدت سے منایا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر کشمیریوں کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول تک شہداء کے مشن کو جاری […]

Read More
پاکستان

اعتزاز احسن کا عمران خان کی عیادت کیلئے جانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماء اعتزاز احسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کا بہت افسوس ہے، اس کی مذمت کرتا ہوں، انہوں […]

Read More
پاکستان

عمران کان شوکت خانم سے ڈسچارج ہو گئے، اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ عمران خان نے منگل سے لانگ مارچ وزیرآباد سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ویڈیولنک سے خطاب میں کہا مارچ دس سے پندرہ دن میں پنڈی پہنچے گا۔ پنڈی میں تمام قافلے اکھٹے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو سنگین دھمکیوں پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ملزم رائے قمر گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سنگین دھمکیوں پر وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین ضلع حافظ آباد رائے قمر کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اظہر مشوانی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ حافظ آباد پولیس نے رائے قمر کو مفروری کی کوشش کرتے […]

Read More
دنیا

قابض اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینی بچوں کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ا ان اغوا کیے گئے افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ اغوا کی یہ کارروائیاں رام اللہ اور الخلیل کے مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتے کی رات اور ہفتے کی صبح سویرے پیش آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں قیام کے معاملے پر عدالت عظمیٰ نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کبھی بھی سپریم کورٹ ججز کے ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں نہیں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا ٹھیک ہوتے ہی، میدان میں آنے کا اعلان

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ شوکت خانم ہسپتال میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے۔ سائفر کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ، پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بڑا ٹاکرا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹاپ فور ٹیموں میں پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 9 نومبر کو سڈنی کرکٹ […]

Read More
کھیل

بھارت نے زمباوے کو باآسانی شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں زمبابوین […]

Read More
پاکستان

اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کا بڑا اقدام

پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے بتایا کہ اعظم سواتی سے متعلق ویڈیو کا پتا چلا ہے، تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی لیڈرز پرمشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹراعظم سواتی میرے بڑے بھائی ہیں اور ان […]

Read More