پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 777 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا […]