پاکستان مخالف پروپیگنڈہ براستہ یوٹیوبرز
یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ایک ایسی سیاسی جماعت رہی ہے جو سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال کے لیے مشہور ہے۔ اس جماعت کے حمایتیوں اور کارکنوں نے ہمیشہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، خاص طور پر یوٹیوب، کو اپنی رائے کے اظہار اور بیانیے کی ترویج کے […]
