سیلاب زدگان کی امداد کےلئے الخدمت کی سرگرمیاں
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں ہوئی ہیں۔ کے پی کے، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے علاقے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے۔ جبکہ سندھ تو تقریباً سارا کا سارا ہی سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پورے ملک کے آفت زدہ […]