پاکستان میں عام انتخابات میں ممکنہ انتخابی تشدد پر تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں عام انتخابات میں ’’انتخابی تشدد‘‘ کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ “ہم واضح طور پر کسی بھی ایسی کارروائی کے بارے میں فکر مند ہیں خاص طور پر پرتشدد کارروائیاں جو پاکستان میں عدم استحکام […]