پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی
ریاض: دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ماہر فلکیات نے بتایا دیا۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ملکوں میں جہاں اتوار 18 جون کو 29 ذو القعد ہے چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ ان ملکوں […]
