پاکستان کاروگ
پاکستان اپنی تخلیق کے دن سے آج تک ایک ایسے تضاد میں جکڑا ہوا ہے جس کا حل نہ تو آج تک ممکن ہوسکا اور نہ ہی اس جانب کوئی سنجیدہ اجتماعی قدم اٹھایا گیا۔یہ ملک ایک وطن ہے ایک خواب ہے ایک امید ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس خواب پر ایسے سائے پڑتے […]
