خو ن کا سودا اور پاکستان کانظام انصاف!
پاکستان میں قانون، آئین اور عدالتیں تو موجود ہیں، مگر انصاف کی حقیقی تصویر کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ یہاں قاتل عدالت کے خوف سے نہیں ڈرتابلکہ مقتول کا سودا ہو جاتاہے۔ چند جملوں پر مشتمل ایک تحریر، ورثاء کے دستخط اور معافی کے نام پر ہونے والا ایک سمجھوتا، اور پورا عدالتی نظام ایک لمحے […]
