3 جون، قیام پاکستان کا اعلان
متحدہ ہندوستان کا آئینی مسئلہ حل کرنے میں ناکامی کے بعد حکومت برطانیہ نے 3 جون کو ہندوستان کی تقسیم اور دنیا میں ایک نئی اسلامی مملکت کے قیام کا اعلان کیا۔ جولائی 1945ءکے آخر میں برطانیہ میں نئی لیبر حکومت برسراقتدار آئی جس کے وزیراعظم لارڈ ایٹلی تھے۔ لیبر حکومت نے یہ مسئلہ براہِ […]