پاکستان کا انسانی ترقی کا اشاریہ (HDI)
پاکستان میں انسانی ترقی کے انڈیکس کے عناصر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر بات کرنے سے پہلے یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ انسانی اشاریہ کیا ہے اور ایک قوم کو اس کی بہتری کے لیے کیوں ضرورت ہے۔ انسانی ترقی کا اشاریہ تین اہم جہتوں پر مبنی ملک کی ترقی کا ایک پیمانہ […]
