پکتیکا میں خوارج کا صفایا۔پاکستان کا فیصلہ کن اقدام
یہ امر قابل توجہ ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایک نہایت اہم اور مؤثر کارروائی کے ذریعے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں موجود خوارج کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی عسکری لحاظ سے نہ صرف ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے بلکہ سفارتی اور سکیورٹی […]
