پاکستان کی فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کی خلاف ورزیوں کی مذمت
پاکستان نے اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے صحن پر بار بار دھاوا بولنے اور نمازیوں کے خلاف اشتعال انگیزی سمیت مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا،اس طرح کے اقدامات بین الاقوامی قانون اور متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔پریس ریلیز […]
