پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کے اثاثے ہیں، درست معاشی سمت کی جانب رواں دواں ہیں: ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کے اثاثے ہیں، دوست ملک اور عالمی کمپنیاں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان منرل سمٹ ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزرا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔سمٹ میں سعودی عرب کے نائب […]
