پاکستان کے یومِ آزادی پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ
لاہور: پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔ملک کے 76 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز پنجاب اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) کےمابین مٹھائی کاتبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے مقامی […]