پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کی تقریب
پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دوسری برسی کے موقع پر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور روز ٹی وی کے ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]