دنیا

پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، پاکستانی عوام کے منتخب رہنماؤں […]

Read More
پاکستان

مجھے ہٹاکرکسی لاڈلے کو لانے کیلیے پاکستان کو سزا کیوں دی گئی، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا جس نے مجھے سرخرو کیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نے کہا کہ میرے خلاف مقدمات کے فیصلوں سے جھوٹ کی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا ناقابل تنسیخ حق حاصل ہے۔ بین الاقوامی […]

Read More
پاکستان

آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا۔اسلام آباد میں غزہ یکجہتی کیمپ سے سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے اسلام آباد کی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

Read More
خاص خبریں

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں […]

Read More
پاکستان

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن یہودی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ […]

Read More
پاکستان

ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان

اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے تاہم […]

Read More
کھیل

پاکستان کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ، عرفان پٹھان کا سابق پاکستانی کرکٹر ز پر طنز

پاکستان کا آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوچکا جس کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز کیا۔ایک پوسٹ کی جواب وائرل ہورہی ہے اور جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے ۔سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں […]

Read More