پاکستان کی معیشت مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے ، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل ژا شیریں سے ملاقات کی اور انہیں چین کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین ترقی کی نئی […]