دلچسپ اور عجیب

آرمی چیف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ، فائنل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بہترین پرفارمنس کے ساتھ سیمی فائنل جیتنے پر ٹیم پاکستان کو مبارک باد، فائنل کیلئے گڈلک، پاکستان […]

Read More
کھیل

پاکستان نے ہمیں آؤٹ کلاس کر دیا، کین ولیم سن

کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے کہاہے کہ پاکستان نے آج ہمیں آﺅٹ کلاس کردیا، بابراعظم اور محمد رضوان نے ہم سے میچ چھین لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فائنل میں پہنچنے پر کہاہے کہ ٹیم نے جس طرح پرفارمنس دی وہ قابل تعریف ہے ، سڈنی میں کھیل کر […]

Read More
پاکستان

سیاسی استحکام کیلئے الیکشن اصطلاحات ضروری ہیں ، سراج الحق

ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے الیکشن اصلاحات ضروری ہیں، جن کے بغیر الیکشن پہلے دن ہی متنازعہ ہوجاتے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ آج ہم عمران خان کی عیادت کے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا پشاور کور کا دورہ ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا دورہ کیا۔ کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر سی او اے ایس نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں آرمی چیف نے پشاور کور کے افسران اور جوانوں سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل مین پہنچ گیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اوپننگ جوڑی بابراعظم اور رضوان نے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بہترین آغاز فراہم کیا ہے ، بابر اور […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ پشاور روڈ سے آئی جے پی روڈ کی جانب راستہ تاحال مکمل طور پر بند ہے۔ مری روڈ اقبال پارک کے مقام پر دونوں اطراف سے بند ہے۔ آئی جے پی روڈ پیرودھائی موڑ اور راولپنڈی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پڑاؤ کب ہوگا ، فود چوہدری نے بتا دیا

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کاکہنا ہےکہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو گا۔ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ […]

Read More
پاکستان

عدالت کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ریلیف

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے، جس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد ورک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان بزدار عبوری […]

Read More
پاکستان

حکومت کی پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ سنجیدہ لوگوں نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر نے […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم پاکستان کا چیف جسٹس کو خط ، عمران خان پر فائرنگ کیلئے جو ڈیشل کمیشن بنانے کی ااستدعا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ کر عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے خط میں درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے۔ کمیشن اس بات پر […]

Read More