پاکستان

پی ٹی آئی فیصل واوڈا سے ناراض؟

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سینٹرل کور کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیاگیا۔ اسد عمر اور بابراعوان نے پارٹی پالیسی سے متعلق ٹوئٹس کر دیئے ۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے کہاہے کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی یا موقف نہیں ہے،پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

بھارتی فوج کا جنگی جنون بے قابو، 750 ڈرونزکی ہنگامی خریداری

بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوس کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی اسپیشل فورسزکی قوت کو مزید طاقت ور کرنے کیلئے کوشش کے طور پر دیکھا جا […]

Read More
پاکستان

سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار

کلفٹن میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتارکرلئےگئے۔ تفصیلات کا مطابق چیف کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ، ایک ملزم غلام رسول کو […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کا قاتل کون؟، سچ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے اور مقتول کا کوئی لیپ ٹاک، موبائل نہیں ملے گا کیونکہ تمام شواہد مٹا دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ ارشد شریف […]

Read More
پاکستان

حکومت کا بڑا اقدام ، ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم میں ردوبدل

وفاقی حکومت نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی ہائی پروفائل ٹیم کی تشکیل نو کرکے اسے 3 رکنی سے کم کرکے 2 رکنی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم میں اب آئی ایس آئی کے نمائندا افسر شامل نہیں ہوگا ۔ وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

لانگ مارچ کے اعلان پر نواز شریف کا بڑا بیان سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس (عمران خان) کا انقلاب اس کی چار سالہ […]

Read More
دنیا

سعودی ولی عہد کا بڑا اعلان ، پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے مو قع پر وزیر اعظم کیجانب سے درخواست پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کےالزام میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے اپریل […]

Read More
پاکستان

تو ہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا عمران خان سے جواب طلب

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو صبح جناح ایونیو پر 6 بجے ریلی ختم کی گئی، […]

Read More
کھیل

پاکستان کے باؤلر زدنیا کی بہترین بیٹنگ لائن کو پریشان کر سکتے ہیں ، کپتان زمباوے کرکٹ ٹیم

پاکستان کے باؤلر زدنیا کی بہترین بیٹنگ لائن کو پریشان کر سکتے ہیں ، کپتان زمباوے کرکٹ ٹیم زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ ایروین نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لئے سخت حریف ثابت ہو گا ، پاکستانی باؤلز دنیا کے بہترین بیٹس مین کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں تاہم گرین شرٹس […]

Read More
پاکستان

حکومت کو بڑے مالیاتی ادارے سے معاونت مل گئی

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی معاونت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملنے والی معاونت کے بعد بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر9 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق 1.5 بلین […]

Read More