ڈراپ سائٹس ۔پاک مخالف پروپیگنڈے کا نیا ہتھیار
با خبر تجزیہ نگاروں کے مطابق ڈراپ سائٹ نیوز ایک ایسی حکمتِ عملی ہے جس کے ذریعے معلومات یا پروپیگنڈا کو عوام میں خفیہ طور پر پھیلایا جاتا ہے۔ اس طریقے میں مخصوص ویب سائٹس یا پلیٹ فارمز پر معلومات کو ”ڈراپ” کیا جاتا ہے، جو بعد میں مختلف ذرائع سے پھیلائی جاتی ہیں، تاکہ […]