کالم

بھارتی گجرات میں 400 سال پرانی مسجد کا انہدام

بھارتی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے احمد آباد کے سرس پور علاقے میں واقع 400 سال پرانی مسجد کے ایک حصے کاانہدام روکنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) کی جانب سے مسجد کی کمیٹی کو ترقیاتی منصوبے کے لیے مسجد کا ایک حصہ […]

Read More