”پرواز خاک” کتاب کی دوستی شمع روشن رہنی چاہیے
ہم میجر جنرل ریٹائرڈ سعد خٹک کی نئی جماعت پر کالم لکھنے کا احجاز حاصل کر چکے ہیں ۔ جنرل صاحب نے ایک کتاب ”پرواز خاک ”حال ہی میں لکھی ہے جو سیاسی اور قومی تاریخ کی نادر دستاویز ہے ۔ کتاب کی تقریب رونمائی رواں ہفتے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں دھوم دھام […]