خاص خبریں

پرویز خٹک چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام لگاکر اپنی عزت گنوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی

پشاور: ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی آئی اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے، پرویز خٹک چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ،بے ہودہ اور بے بنیاد […]

Read More