پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج؛ آج کے بعد یہ کیس نہیں چلے گا، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس […]