اداریہ کالم

پشاورمیں ایف سی ہیڈکوارٹرپردہشت گردحملہ ناکام بنادیاگیا

گزشتہ روزپشاور کے مین صدر روڈ پر واقع فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، اس دوران خودکش دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں3ایف سی اہلکار شہید جبکہ 2اہلکاروں سمیت 9شہری زخمی ہوگئے ہیں، خودکش حملے کے بعد اس کے دیگر ساتھیوں نے ایف سی ہیڈکوارٹر کے اندر […]

Read More