پشین میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 حملہ آور ہلاک
کوئٹہ: پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک کر دیے۔ پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر حملہ آوروں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے […]