پلاسٹک کی سڑکیں اور کمیشن خور مافیا
اسلام آباد اور کراچی کے بعد اب لاہور میں بھی پلاسٹک سے بنی ہوئی خوبصورت سڑک تیار ہوگئی ہے پاکستان میں سب سے پہلے پلاسٹک سڑک اسلام آبادمیں سی ڈی اے نے ایف 9 پارک میں کچرے کو استعمال کرتے ہوئے 1 کلومیٹر طویل سڑک بناکر تجربہ کیا جو کامیاب رہا ایک کلومیٹر سڑک کو […]