پاکستان

پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کرینگے ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے "اخوت” کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی،وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ ، حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ

پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے پر دو اہم حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ شروع ہو گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں تلخ بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے کا لفظ استعمال کیا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب ، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین ،14 روپے فی یونٹ ریلیف سے محروم

پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ کا ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب میں کوڑا ٹیکس لگے گا ، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی

پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں میں 5 مرلہ کے گھر پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں کے […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں خوشحالی سروے کا آغاز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی درج کیا جائے گا۔سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت دیہات میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد ، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئی

پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچی گئی۔بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر دو روز تک […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکنِ صوبائی اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے ملاقات کی۔ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں، 500 […]

Read More
پاکستان

پنجاب بھر میں پولیس ہائی الرٹ ، 65 ہزار سے زائد افسران واہلکار ڈیوٹی پر مامور

صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ اس دوران 65 ہزار سے زائد افسران و ملازمین سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی پنجاب کے مطابق نویں محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ آج صوبے بھر میں 1686 محرم کے جلوس اور 3853 مجالس کا انعقاد کیا جائے گا۔ جن […]

Read More
موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ، قرطبہ چوک ، چوبرجی و اطراف سمیت دیگر علاقوں میں بادل برسے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب ، غیر معیاری ،مہنگا آٹا فروخت کرنے پر لاکھوں کے جرمانے

مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں کریک ڈان، 24 گھنٹوں میں 523 فلور ملز، آٹا ڈیلرز اور ریٹیل شاپس کی چیکنگ کی۔وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پر 7 لاکھ 20 ہزار کے جرمانے، متعدد کو وارننگ نوٹس جاری کئے […]

Read More