پنجاب انتخابات کیلیے آئین میں درج طریقہ کے بغیر فنڈز جاری نہیں کرسکتے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے آئین میں درج طریقہ کے بغیر فنڈز جاری نہیں کرسکتے اور اسٹیٹ بینک خود سے پیسے نہیں دے سکتا۔ قومی اسمبلی میں دوران خطاب کے انہوں نے کہا کہ انتخابات میں 14 ارب روپے کے […]