معیشت و تجارت

پنجاب:گاڑیوں کی خریداری،سرکاری خرچ پر دورے اور بیرون ملک علاج پرپابندی

لاہور،پنجاب حکومت نے صوبے میں کفایت شعاری پالیسی جاری کردی جس کے مطابق گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگاتے ہوئے معاملات پر اخراجات کمیٹی کی منظوری سے مشروط کردیئے۔رواں مالی سال کے لئے اقتصادی اقدامات کرتے ہوئے پنجاب کی کفایت شعاری پالیسی5ماہ کی تاخیر سے جاری کی گئی ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی […]

Read More
علاقائی

وکیل کو سزائے قید سنانے پر پنجاب بھر میں وکلاء کی جزوی ہڑتال

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں ایک وکیل کو قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف وکلاء کی جانب سے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال جاری ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وکیل کو عدالت کی جانب سے تین ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر کی عدالتوں […]

Read More
پاکستان

کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ہمیں درکار دستاویزات فراہم کرے، پنجاب میں تیسری مرتبہ بلدیاتی حلقہ بندی مذاق نہیں […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے لندن میں سر جوڑ لیے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس پیر کو لندن میں ہو گا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزرا شریک […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کی بڑی تیاری، پنجاب کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے سینیٹر غوث نیازی اور لیگی رہنماﺅں نے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،ملاقات میں سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب […]

Read More