پنجاب بجٹ مےں پنشنرز سے یہ ناروا سلوک کےوں؟
تمام تر حکومتی دعوﺅں کے باوجود ہوشربا گرانی روز بروز بڑھ رہی ہے ۔روز مرہ استعمال کی اشےاءکی قےمتےں آسمان سے باتےں کر رہی ہےں ۔بازار مےں فروخت ہونے والی چےزوں کے علاوہ بجلی ،گےس کے بلوں کی ادائےگی غرےب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے ۔ پاکستان مےں گرتا ہوا معےار زندگی […]