پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف کھڑی ہے،صدر مملکت،وزیراعظم
اسلام آباد: صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے نے کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے حملے میں زخمیوں ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردوں کے […]