پونے 4 سال کے دوران عمران تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے: کائرہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پونے 4 سال حکومت اور پھر اپوزیشن کے دوران عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی سنجیدہ کوشش کی تو جواب […]