پٹرول بم اور کے پی کے میں کھربوں کے گھپلے
بانی نے 1996 میں جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تو سب نے کہا کہ ایک تانگہ پارٹی کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ سال گزرتے گئے اور کھلاڑی وہیں پہ ہی کھڑے رہے جیسے تھے ۔ پھر آہستہ آہستہ ان کے ستارے چمکنے لگے اور مقدر سنورنے لگے ۔ 2011 میں پاکستان تحریک انصاف […]