پاکستان

پیسے سے عزت کمائی جاسکتی تو زرداری اور نواز شریف کی عزت ہوتی، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس صرف پیسہ ہے عزت نہیں، یہ سڑکوں پر باہر نہیں نکل سکتے، لندن کے مہنگے ترین علاقے میں بیٹھ کر ہر روز گالیاں کھاتے ہیں۔زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

Read More