پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا پلان تیار
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کیلئےخط جاری کیا گیا ہے،نئے […]
