پاکستان

پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔لیاری میں قائم ککری اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ککری گراؤنڈ […]

Read More