پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ، عروبہ کومل کی ضمانت منظور رہائی کا حکم July 29, 2024 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے « مزید پڑھیں